Tag: کرناٹک: فیض النساء سب انسپکٹر کے امتحان میں کامیاب !
-

کرناٹک: فیض النساء سب انسپکٹر کے امتحان میں کامیاب !
بنگلور: بنگلور کے کمبی پور کے معروف درسگاہ جامعہ رحمانیہ عربیہ میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں اس گاؤں کی طالبہ کو اعزاز سے نوازا گیا جس نے پولیس انسپکٹر کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ فیض النساء بنگلور کے قریب ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھتی ہیں اور اسی سال…