Tag: کرناٹک کے بعد گوا میں بھی ’مکمل لاک ڈاؤن‘ کا اعلان
-

کرناٹک کے بعد گوا میں بھی ’مکمل لاک ڈاؤن‘ کا اعلان
کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے ایک طرف جہاں کرناٹک حکومت نے 10 مئی سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، وہیں گوا حکومت نے بھی 9 مئی سے لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرناٹک میں کورونا بے قابو ہوتا جا رہا ہے۔ اسے دیکھتے ہوئے کرناٹک حکومت…