Tag: کرناٹک کے شیموگہ میں متنازع اسےشہریت قانون کے خلاف خواتین نے نکالا احتجاجی جلوس
-

کرناٹک کے شیموگہ میں متنازع اسے شہریت قانون کے خلاف خواتین نے نکالا احتجاجی جلوس
شیموگہ: (عبدالرزاق) شہریت قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔یہاں کی مسلم خواتین نے شہریت قانون کے خلاف آواز بلند کرتے ہہوئے اپنا احتجاج درج کرایا۔شہریت قانون کے خلاف مسلم خواتین نے بھی بڑی تعداد میں سڑک پر اتر یں اورپرامن طریقہ سے احتجاج کرتے ہہوئے شہریت قانون کو فوری طور پر واپس لینے…