Tag: کرناٹک: 15 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو سبقت
-

کرناٹک: 15 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو سبقت
ریاست کرناٹک کے 15 اسمبلی نشستوں پر گذشتہ دنوں ہوئے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سخت سکیورٹی کے دوران آج صبح 8 بجے سے جاری ہے۔ یہ نتائج یدیو رپا حکومت کی قسمت کا فیصلہ کرے گا۔ شروعاتی رجحان میں بی جے پی کو گیارہ، کانگریس کو دو، جے ڈی ایس ایک اور دیگر…