Tag: کرنل پروہت کی ضمانت عرضداشت پر بحث مکمل، فیصلہ محفوظ
-
مالیگاؤں 2008 ؍ معاملہ , کرنل پروہت کی ضمانت عرضداشت پر بحث مکمل، فیصلہ محفوظ
ممبئی(ملت ٹائمز) مالیگاؤں ۲۰۰۸ ؍ بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت کی ضمانت عرضداشت پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ کے روبرو سماعت عمل میںآئی جس کے دوران ایک جانب جہاں قومی تفتیشی ایجنسی NIAنے برائے نام کرنل پروہت کی ضمانت عرضداشت کی مخالفت کی وہیں متاثرین…