Tag: کرونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکا میں کیسوں کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز
-

کرونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکا میں کیسوں کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز
امریکا میں کرونا وائرس کی لپیٹ میں آنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ جونز ہوپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جمعے کی شب جاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک امریکا میں کرونا وائرس کے رجسٹرڈ کیسوں کی تعداد 700282 ہو چکی ہے۔ ان میں 36773 افراد دنیا سے رخصت ہو چکے…