Tag: کرپشن الزامات میں گرفتار سعودی شہزادے الولید بن طلال سمیت دیگر کو الٹا لٹکا کر تشدد کئے جانے کا انکشاف
-
کرپشن الزامات میں گرفتار سعودی شہزادے الولید بن طلال سمیت دیگر کو الٹا لٹکا کر تشدد کئے جانے کا انکشاف
ریاض (ایجنسیاں) برطانوی اخبارڈیلی میل نے انکشاف کیا ہے کہ کرپشن کے الزام میں گرفتارسعودی امراکو الٹا لٹکاکر تشدد کر کے تفتیش کی جارہی ہے،کھرب پتی شہزادہ الولیدبن طلال کوبھی الٹالٹکاکرتشددکانشانہ بنایاگیا،برطانوی اخبارڈیلی میل کی خصوصی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادوں پرامریکی کنٹریکٹرز تشدد کرکے پوچھ گچھ کررہے…