Tag: کسانوں کا درد اہل اقتدار کیا جانے!
-

کسانوں کا درد اہل اقتدار کیا جانے!
ابھے کمار قومی راجدھانی دہلی کے باڈر پر، ملک کے ہزاروں کسان زرعی قانون واپس لیے جانے کے مطالبے کے ساتھ دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ جہاں ہم میں سے بہت سارے لوگ اپنے گھروں کے اندر لحاف اوڑھے ہویے محفوظ ہیں، وہیں کسانوں کو اس کڑاکے کی سردی میں کُھلے آسمان میں دن رات…