Tag: کسانوں کا ہریانہ کی بی جے پی حکومت کو سخت انتباہ ‘کل سے آپ کے گھر کا کتا بھی باہر نہیں نکلنے دیں گے!’
-

کسانوں کا ہریانہ کی بی جے پی حکومت کو سخت انتباہ ‘کل سے آپ کے گھر کا کتا بھی باہر نہیں نکلنے دیں گے!’
دھان کی خریداری میں تاخیر کے سبب کسانوں کا غصہ بڑھ رہا ہے، کسان رہنماؤں نے ہریانہ حکومت کو براہ راست انتباہ دیا ہے کہ فصل کی خریداری فوری طور پر شروع کی جائے ورنہ قائدین کے گھروں کا محاصرہ کیا جائے گا نئی دہلی: زرعی قوانین کے معاملے پر جاری کسانوں کی تحریک کے…