Tag: کسانوں کی حمایت میں اپوزیشن کا جنتر-منتر پر مظاہرہ، راہل گاندھی نے لگائے نعرے
-

کسانوں کی حمایت میں اپوزیشن کا جنتر-منتر پر مظاہرہ، راہل گاندھی نے لگائے نعرے
زرعی قوانین کے خلاف مظاہرہ کر رہے کسانوں کی حمایت میں تقریباً 14 اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران جنتر-منتر پہنچے، جن میں کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی بھی شامل تھے۔ پیگاسس جاسوسی معاملہ اور زرعی قوانین کے خلاف اپوزیشن پارٹیاں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر دونوں مقامات پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتی ہوئی اور…