Tag: کسانوں کے مسائل حل کرنے میں مودی اورشیوراج فیل، بڑھ سکتی ہے ناراضگی،آرایس ایس کے کسان یونین نے مرکزوریاست کوذمہ دارقراردیا
-
کسانوں کے مسائل حل کرنے میں مودی اورشیوراج فیل، بڑھ سکتی ہے ناراضگی،آرایس ایس کے کسان یونین نے مرکزوریاست کوذمہ دارقراردیا
بھوپال(ملت ٹائمزایجنسیاں) مدھیہ پردیش میں جاری کسانوں کے تشدد احتجاج کے درمیان راشٹریہ سویم سیوک سنگھ( (RSSسے منسلک کسان یونین کے سینئر لیڈر نے اس کے لئے مرکز کی نریندر مودی اور ریاست کی شیوراج سنگھ چوہان حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس سے بات چیت میں آرایس ایس کی ونگ بھارتیہ…