Tag: کسان تحریک: سنگھو بارڈر ایک ناقابل تسخیر قلعہ میں تبدیل، چپے چپے کی سخت نگرانی
-

کسان تحریک: سنگھو بارڈر ایک ناقابل تسخیر قلعہ میں تبدیل، چپے چپے کی سخت نگرانی
مظاہرین بھی اپنی طرف سے احتیاط برت رہے ہیں، کسانوں نے قریبی مکانات کی چھتوں پر بیٹھنا شروع کر دیا ہے تاکہ دور سے لوگوں کی نگرانی کی جا سکے، یعنی بارڈر ایک ناقابل تشخیر قلعہ میں تبدیل ہو گیا ہے نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی کی سرحدوں پر گزشتہ دو مہینے سے زیادہ عرصے…