Tag: کسان یونینوں کا بھارت بند، ہم نے کوئی راستہ سیل نہیں کیا ہے: راکیش ٹکیت
-

کسان یونینوں کا بھارت بند، ہم نے کوئی راستہ سیل نہیں کیا ہے: راکیش ٹکیت
کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے ایک بیان میں کہا کہ ایمبولینس، ڈاکٹر اور ہنگامی وجوہات کے سبب سفر کرنے والوں کو گزرنے دیا جائے گا۔ ہم نے کوئی راستہ سیل نہیں کیا ہے۔ ہم صرف ایک پیغام دینا چاہتے ہیں۔ نئی دہلی: مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت کر رہی کسان یونینوں…