Tag: کسان 6 فروری کو چکہ جام میں پھنسے لوگوں کو کھلائے گی کھانا!
-

کسان 6 فروری کو چکہ جام میں پھنسے لوگوں کو کھلائے گی کھانا!
کسان تنظیموں نے 6 فروری کو چکہ جام کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں کسان لیڈر راکیش ٹکیت کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ اُس دن چکہ جام میں پھنسے لوگوں کو کسان کھانا کھلائیں گے، پانی پلائیں گے اور زرعی قوانین کی حقیقت سے…