Tag: کشمیری عوام کے جمہوری اختیارات کی حفاظت کرنا ہمارا قومی فریضہ: جمعیۃ علماء ہند
-

کشمیری عوام کے جمہوری اختیارات کی حفاظت کرنا ہمارا قومی فریضہ: جمعیۃ علماء ہند
جموں و کشمیر کے تعلق سے جمعیۃ علماء ہند کا ایک اہم بیان میڈیا میں آیا ہے۔ جمعیۃ کا کہنا ہے کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور سبھی کشمیری ہمارے ہم وطن ہیں۔ کوئی بھی علیحدگی پسند تحریک نہ صرف ہندوستان کے لیے بلکہ کشمیر کے لوگوں کے لیے بھی نقصاندہ ہے۔ دہلی…