Tag: کشمیر : سرینگر کی جامع مسجد میں لگاتار 18 ویں ہفتہ نمازِ جمعہ نہیں ہو سکی !
-

کشمیر : سرینگر کی جامع مسجد میں لگاتار 18 ویں ہفتہ نمازِ جمعہ نہیں ہو سکی !
وادی کشمیر میں انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات کی مسلسل معطلی کے ساتھ ساتھ پائین شہر سرینگر کے نوہٹہ میں واقع تاریخی جامع مسجد کے منبر ومحراب لگاتار 18 ویں جمعے کو بھی خاموش رہے ۔ سری نگر: 06 دسمبر (یو این آئی) وادی کشمیر میں غیر یقینی صورتحال و اضطرابی کیفیت کے مسلسل…