Tag: کشمیر سے آرٹیکل 370 منسوخ کرنے پر مسلم تنظیمیں حکومت ہندکے ساتھ، مسلم نوجوانوں سے سوشل میڈیا پر بے بنیاد خبریں شیر نہ کرنے کی اپیل
-

کشمیر سے آرٹیکل 370 منسوخ کرنے پر مسلم تنظیمیں حکومت ہندکے ساتھ، مسلم نوجوانوں سے سوشل میڈیا پر بے بنیاد خبریں شیر نہ کرنے کی اپیل
دہلی: (ملت ٹائمز) ملک کی موجودہ صورت حال پر غور کرنے کے لیے منتخب جماعتوں اور قائدین کی ایک مشاورتی مجلس جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر میں بتاریخ 22 اگست 2019ء بروز جمعرات منعقد ہوئی ۔ جس میں مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری صاحب صدر جمعیۃ علماء ہند، جناب سعادت اللہ حسینی صاحب…