Tag: کشمیر فلسطین نہیں، ہائی وے بند کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے: محبوبہ مفتی
-

کشمیر فلسطین نہیں، ہائی وے بند کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے: محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیر فلسطین نہیں ہے، کشمیریوں کو اپنی سڑکوں پر چلنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ سری نگر: (یو این آئی) پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ ان کی جماعت سری نگر جموں قومی شاہراہ پر سویلین ٹریفک کی پابندی سے متعلق سرکاری حکم نامے کے خلاف عدالت…