Tag: کشمیر مسئلے پر مسلم ممالک کی تنظیم او آئی سی نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ۔ ہندوستان کے فیصلے کو عالمی قوانین کے خلاف بتایا
-

کشمیر مسئلے پر مسلم ممالک کی تنظیم او آئی سی نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ۔ ہندوستان کے فیصلے کو عالمی قوانین کے خلاف بتایا
جدہ (ایم این این ) کشمیر کا خصوصی درجہ اور آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد مسلم ممالک کی سب سے بڑی تنظیم تعاون اسلامی(او آئی سی ) نے ہنگامی اجلاس طلب کیاہے ۔ ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی اقدامات…