Tag: کشمیر میں انٹرنیٹ اور فون کی سروس بحال کی جائے، متعدد امریکی اراکین پارلیمنٹ کا مطالبہ
-

کشمیر میں انٹرنیٹ اور فون کی سروس بحال کی جائے، متعدد امریکی اراکین پارلیمنٹ کا مطالبہ
نیویارک: (ایم این این) بھارتی نژاد امریکی رکن پارلیمان پرمیلا جے پال سمیت 13 دیگر امریکی اراکین پارلیمان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر کشمیر کی موجودہ صورتحال خدشات ظاہر کیے ہیں۔ امریکی اراکین پارلیمان نے وزیراوعظم نریندر مودی سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خدشات دور کرنے اور…