Tag: کشمیر میں حالات تشویش ناک، کئی بڑے رہنما نظر بند، انٹرنیٹ کی سروس معطل
-

کشمیر میں حالات تشویش ناک، کئی بڑے رہنما نظر بند، انٹرنیٹ کی سروس معطل
سری نگر (ملت ٹائمز) جمو ںو کشمیر میں صورت حال مزید پراسرار ہوچکی ہے۔ کشمیر کے بڑے سیاسی رہنما جن میں سابق وزرا اعلی عمر عبد اللہ اور محبوبہ مفتی شامل ہیں ان کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔ عمر عبداللہ کے ٹویٹ سے بھی یہی ظاہر ہو رہا ہے۔ عوام میں اب یہ…