Tag: کشمیر میں حقوقِ انسانی کی خلاف ورزی کا مسلسل 23واں دن، نظام زندگی مکمل مفلوج
-

کشمیر میں حقوقِ انسانی کی خلاف ورزی کا مسلسل 23 واں دن، نظام زندگی مکمل مفلوج
سری نگر: (ایم این این) وادی کشمیر میں آج 23 ویں روز بندشوں اور قدغنوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے عام زندگی بری طرح سے متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔ وادی کشمیر میں تعلیمی ادارے اور بیشتر بینک بند ہیں۔ اگرچہ سرکاری دفاتر کھولے گئے ہیں تاہم ان میں معمول…