Tag: کشمیر میں ریلوے خدمات معطل، عوام مشکلات سے دوچار
-

کشمیر میں ریلوے خدمات معطل، عوام مشکلات سے دوچار
وادی کشمیر میں جاری نا مساعد صورتِحال اور عوامی ہڑتال کی وجہ سے جہاں عوام کو کافی مشکلات کا سامنا ہے، وہیں ریلوے محکمے کو بھی مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ جموں و کشمیر انتظامیہ کے ایک اعلیٰ افسر کے مطابق گزشتہ 13 ہفتوں میں ریلوے محکمے کو تقریباً تین کروڑ روپے کا نقصان…