Tag: کشمیر میں کبھی ایسا خوف و دہشت نہیں دیکھا : سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل
-

کشمیر میں کبھی ایسا خوف و دہشت نہیں دیکھا : سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل
سرینگر(ایم این این) جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ کے صدر اور سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل نے ٹویٹر کے ذریعے کہا کہ کشمیر یوں کے چہروں پر احساس شکست نمایاں ہوگیا ہے اور وہ خود کو شہریوں کے بجائے رعایا کے طور دیکھ رہے ہیں۔ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے بعد کشمیر…