Tag: کشمیر میں ہزاروں ’اے ٹی ایم کارڈ‘ بند، اکاؤنٹ ہولڈرس پریشان!
-

کشمیر میں ہزاروں ’اے ٹی ایم کارڈ‘ بند، اکاؤنٹ ہولڈرس پریشان!
متاثرین نے متعلقہ حکام سے وادی میں ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کے پیش نظر پرانے اے ٹی ایم کارڈوں کو بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔ سری نگر : وادی کشمیر میں ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کے بیچ اسٹیٹ بنک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے پرانے اے…