Tag: کشمیر کے اب سبھی سرکاری اسکول کے سائن بورڈ میں رہے گا ’ ترنگا ‘!
-

کشمیر کے اب سبھی سرکاری اسکول کے سائن بورڈ میں رہے گا ’ ترنگا ‘!
جموں و کشمیر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سبھی سرکاری اسکولوں کی شناخت کرنے کے لیے کچھ نئے اقدام کیے گئے ہیں جن سے سرکاری اسکولوں کی پہچان ’الگ اور آسان‘ ہو جائے۔ جموں و کشمیر میں اب سبھی سرکاری اسکولوں کی شناخت ترنگے سے کی جائے گی۔ جموں و کشمیر اسکول تعلیم محکمہ نے…