Tag: کشمیر ی عوام پر سے پابندی ہٹائی جانی چاہیے: امیر جماعت اسلامی ہند
-

کشمیر ی عوام پر سے پابندی ہٹائی جانی چاہیے: امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند نے کشمیر کی صور ت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ مرکز جماعت اسلامی ہند میں منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت کشمیری عوام پر سے سخت پابندیوں کو…