Tag: کشن گنج سے کانگریس امیدوارمحمد جاوید کامیاب ۔ اختر الایمان نے کہا:سیمانچل کی لڑائی جاری رہے گی
-

کشن گنج سے کانگریس امیدوارمحمد جاوید کامیاب ۔ اختر الایمان نے کہا:سیمانچل کی لڑائی جاری رہے گی
کشن گنج (ملت ٹائمز) انتخابات کے دوران سرخیوں میں رہنے والے اختر الایمان مقابلے میں تیسرے نمبر پر پہونچ گئے ہیں ۔ کانگریس امیدوار 3 لاکھ46 ہزار ووٹ حاصل کرکے جیت حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔ دوسرے نمبر پر جے ڈی یو امیدوار محمود اشرف رہے جنہیں 3لاکھ ووٹ ملا ۔اختر الایمان 2لاکھ 88ہزار…