Tag: کشن گنج کے 28 طلباء و طالبات کو بنگلورو سے واپسی پر چنئی میں روک لیا گیا، پیام سدرہ کے احمد علی صدیقی نے فوری طور پر پہونچ کر ضروری مدد فراہم کی
-

کشن گنج کے 28 طلباء و طالبات کو بنگلورو سے واپسی پر چنئی میں روک لیا گیا، پیام سدرہ کے احمد علی صدیقی نے فوری طور پر پہونچ کر ضروری مدد فراہم کی
چننی: ( ملت ٹائمز) سنی دارالعلوم محمودیہ منگلور کے تقریباً 28 طلباء و 8 طالبات چنئی کے راستے کشن گنج بہار جارہے تھے۔ لیکن اچانک لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے ٹرین کینسل ہوگئی اور تمام طلبا و طالبات چنئی سینٹرل میں پھنس گئے تھے، جنہیں فوری طور سینٹرل کے قریب سلور ہوٹل پریمیٹ میں…