Tag: کلیان سنگھ کو خراج تحسین کے موقع پر ترنگے کی توہین، بی جے پی کے اس عمل پر لوگوں کا سخت رد عمل
-

کلیان سنگھ کو خراج تحسین کے موقع پر ترنگے کی توہین، بی جے پی کے اس عمل پر لوگوں کا سخت رد عمل
نئی دہلی: (ایجنسی) اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ کی خراج تحسین تقریب کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ کلیان سنگھ طویل علالت کے بعد ہفتہ کو 89 سال کی عمر میں چل بسے۔ اتوار کو وزیر اعظم نریندر مودی کلیان سنگھ کو خراج عقیدت پیش کرنے…