Tag: کلیان سنگھ کے انتقال پر یو پی میں تین دن ریاستی سوگ کا اعلان
-

کلیان سنگھ کے انتقال پر یو پی میں تین دن ریاستی سوگ کا اعلان
اترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ اور سینئر بی جے پی رہنما کلیان سنگھ کے انتقال کے بعد وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست میں تین دن سوگ اور دوشنبہ کو عوامی تعطیل کا اعلان کیا۔ ان کی آخری رسومات علی گڑھ میں 23 اگست کو ادا کی جائیں گی۔ بی جے پی نے اپنے تمام پروگرام…