Tag: کل ہو سکتی ہے بجلی کی پریشانی ، بجلی کے ملازمین کل کریں گے کام کا بائیکاٹ
-

کل ہو سکتی ہے بجلی کی پریشانی ، بجلی کے ملازمین کل کریں گے کام کا بائیکاٹ
بجلی ترمیمی بل کو قائمہ کمیٹی کو بھیجا جانا چاہیے اور پاور سیکٹر کے سب سے اہم اسٹیک ہولڈر بجلی کے صارفین اور پاور ملازمین کو اسٹینڈنگ کمیٹی کے سامنے اپنا رخ پیش کرنے کا پورا موقع دیا جانا چاہیے۔ بجلی ملازمین بجلی ترمیمی بل سے سخت ناراض ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ اس…