Tag: کمانڈوز جہاز کے اندر سے نواز شریف اور مریم نواز کو کیا جائے گا گرفتار ، پاکستان کی نگران حکومت پر خوف سوار، لاہور میں دفعہ 144 نافذ
-

کمانڈوز جہاز کے اندر سے نواز شریف اور مریم نواز کو کیا جائے گا گرفتار ، پاکستان کی نگران حکومت پر خوف سوار، لاہور میں دفعہ 144 نافذ
لاہور: (ایجنسی) تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ لاہور میں نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کھیل کا پانسہ بدل سکتی ہے اور نگرں حکومت اور اسٹبلشمنٹ کی تمام تیاریاں دھری کی دھری رہ سکتی ہیں اور مسلم لیگ نون حالات سے بھر فائدہ اٹھاتے ہوئے انتخابات میں پہلے سے زیادہ کامیابی بھی حاصل کرسکتی…