Tag: کناڈا کے فرانسیسی اکثریتی علاقے میں قبرستان کی تعمیر پر پابندی،رواں برس ایک مسجد پر بھی یہاں ہواتھا دہشت گردانہ حملہ
-
کناڈا کے فرانسیسی اکثریتی علاقے میں قبرستان کی تعمیر پر پابندی،رواں برس ایک مسجد پر بھی یہاں ہواتھا دہشت گردانہ حملہ
مانٹریال ، کینیڈا(ملت ٹائمز) کینیڈین قصبے میں بذریعہ ریفرنڈم مسلمانوں کی جنازہ گاہ کی تعمیر روک دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں فرانسیسی آبادی کی اکثریت والے صوبے کیوبک کے قصبے سینٹ اپالونیر میں مسلمانوں نے قبرستان کیلئے جگہ خرید رکھی تھی۔ اس قبرستان کی تعمیر کے خلاف مقامی آبادی نے اجتجاج کیا اور…