Tag: کنڈلی بارڈر پر ایک کسان کی موت
-

کنڈلی بارڈر پر ایک کسان کی موت
ہریانہ میں سونی پت کے کنڈلی بارڈر پر کسان تحریک میں شامل ایک کسان کی آج دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پنجاب میں موگا ضلع کے سید محمد گاوں کے 73 سالہ ہنسا سنگھ تقریباً 70 دن سے تحریک کی جگہ پر ڈٹے تھے۔ وہ رسوئی ڈھابا کے پاس…