Tag: کورونا سے اموات کے اعداد و شمار خوفناک، 24 گھنٹوں کے دوران 4454 افراد ہلاک، 222315 نئے معاملے
-

کورونا سے اموات کے اعداد و شمار خوفناک، 24 گھنٹوں کے دوران 4454 افراد ہلاک، 222315 نئے معاملے
ملک میں کووڈ- 19 کے 222315 نئے معاملوں کے بعد مثبت واقعات کی مجموعی تعداد 26752447 ہوگئی ہے۔ وہیں 4454 کے فوت ہونے سے اموات کی مجموعی تعداد 303720 ہوگئی ہے۔ شملہ: ہماچل پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے باعث ایک پولیس سب انسپکٹر سمیت 59 افراد کی موت ہوگئی۔ محکمہ…