Tag: کورونا سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں اور وزیر اعظم و وزیر داخلہ انتخابی ریلیوں میں قہقہے لگا رہے ہیں: پرینکا گاندھی
-

کورونا سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں اور وزیر اعظم و وزیر داخلہ انتخابی ریلیوں میں قہقہے لگا رہے ہیں: پرینکا گاندھی
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ ’’بغیر کسی تیاری کے اور پہلی و دوسری لہر کے درمیان ہم سب نے حکومت کی نااہلیت کو دیکھا ہے۔‘‘ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کا کہنا ہے کہ حکومت کی لاپروائی کے سبب لوگوں کی کورونا وبا سے جانیں جا رہی ہیں اور انھیں میڈیکل سپورٹ…