Tag: کورونا سے لڑائی میں طے ہو جواب دہی
-

کورونا سے لڑائی میں طے ہو جواب دہی
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی سماجی دوری یعنی فزیکل ڈسٹنسنگ کو کورونا انفیکشن کے خلاف کارگر مانا گیا ہے ۔ اسی کے پیش نظر حکومت نے 24 مارچ سے لاک ڈاؤن کیا، لاک ڈاؤن 1 اور 2 کا اعلان خود وزیراعظم نے کیا تھا ۔ مگر لاک ڈاؤن 3 کے لئے پریس ریلیز جاری کرنے پر…