Tag: کورونا قہر: لکھنؤ میں لاشوں کے انبار، چھوٹے پڑ رہے شمشان گھاٹ، لکڑیوں کی بھی قلت
-

کورونا قہر: لکھنؤ میں لاشوں کے انبار، چھوٹے پڑ رہے شمشان گھاٹ، لکڑیوں کی بھی قلت
ہندوستان اس وقت کورونا کی دوسری لہر کی زد میں ہے اور انفیکشن کے معاملے بہت تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔ اموات کے گراف میں بھی انتہائی تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ ہندوستان میں اس وقت کورونا نے ایک بار پھر اپنا قہر برپا کر دیا ہے۔ کورونا کی دوسری لہر ہندوستان…