Tag: کورونا مریض کو ایمبولنس سے 25 کلومیٹر لے جانے کے لئے ڈرائیور نے کی 42 ہزار روپے کی وصولی!
-

کورونا مریض کو ایمبولنس سے 25 کلومیٹر لے جانے کے لئے ڈرائیور نے کی 42 ہزار روپے کی وصولی!
کورونا کے مشکل دور میں لوگوں کی مجبوری کا خوب فائدہ اٹھایا جا رہا ہے، ایسا ہی ایک معاملہ نوئیڈا میں پیش آیا جہاں کورونا مریض کو محض 25 کلومیٹر دور پہنچانے کے لئے ایمبولنس ڈرائیور نے 42 ہزار وصول لئے نوئیڈا: دہلی این سی آر میں شامل اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں ایک…