Tag: کورونا نے بنایا عالمی ریکارڈ، ایک دن میں سب سے زیادہ نئے معاملے درج
-

کورونا نے بنایا عالمی ریکارڈ، ایک دن میں سب سے زیادہ نئے معاملے درج
امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ذریعہ جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 10667217 ہوگئی ہے جبکہ 515646 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ کورونا انفیکشن کے اثرات مجموعی طور پر پوری دنیا میں کم ہونے کی جگہ بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔…