Tag: کورونا وائرس، مہاراشٹر کے ناگپور میں 15 سے 21 مارچ تک مکمل لاک ڈاؤن
-

کورونا وائرس، مہاراشٹر کے ناگپور میں 15 سے 21 مارچ تک مکمل لاک ڈاؤن
کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملے کے پیش نظر مہاراشٹر کے ناگپور شہر میں 15 سے 21 مارچ تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن ناگپور شہر پولیس کمشنر کے علاقے میں رہے گا۔ اس دوران ضروری خدمات جاری رہیں گی۔ یہ معلومات ناگپور کے ضلعی سرپرست وزیر نتن راوت نے دی…