Tag: کورونا وائرس، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار اور متاثرین کی تعداد ساڑھے 4 لاکھ سے تجاوز
-

کورونا وائرس، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار اور متاثرین کی تعداد ساڑھے 4 لاکھ سے تجاوز
اب تک 31 ملکوں میں کرونا وائرس کے ایک ہزار سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں ہندوستان شامل نہیں ہے لیکن پاکستان شامل ہے۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے اور بدھ کو مزید 44 ہزار کیسز کی تصدیق کے بعد مریضوں کی تعداد 4 لاکھ…