Tag: کورونا وائرس: ’تمباکو نوشی کم نہیں، مکمل ترک کر دینے کا وقت ہے‘
-

کورونا وائرس: ’تمباکو نوشی کم نہیں، مکمل ترک کر دینے کا وقت ہے‘
کورونا وائرس پھیپھڑوں پر حملہ آور ہوتا ہے اور سگریٹ پینے والے افراد کے پھیپھڑے پہلے ہی متاثر ہو چکے ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین سگریٹ اور دیگر تمباکو مصنوعات کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر دنیا کے بیشتر ممالک میں لوگوں کی نقل و…