Tag: کورونا وائرس: سری لنکا میں مسلمانوں کی میتیں جلانے پر اشتعال
-

کورونا وائرس: سری لنکا میں مسلمانوں کی میتیں جلانے پر اشتعال
سری لنکا میں حکام نے کورونا وائرس کے انتقال کر جانے والے مریضوں کی لاشوں کا نذر آتش کیا جانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایسے مریضوں میں سے تین مسلم شہریوں کی میتیں جبراً جلا دیے جانے پر مقامی مسلم اقلیت شدید ناراض ہے۔ سری لنکا میں حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس…