Tag: کورونا وائرس: سعودی عرب میں دو کی موت اور 900 سے زیادہ متاثر
-

کورونا وائرس: سعودی عرب میں دو کی موت اور 900 سے زیادہ متاثر
کورونا وائرس کی مہلک وبا کو سعودی عرب میں پھیلنے سے روکنے کے لیے پیر کی شب سے گیارہ گھنٹے کا کرفیو نافذ کردیا ہے اور بدھ کو تین شہروں مکہ مکرمہ ،مدینہ منورہ اور الریاض میں لاک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ کورونا نامی وبائی وائرس پوری دنیا میں بہت تیزی سے پھیل رہا…