Tag: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد افراد ہلاک
-

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 22 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد ایک لاکھ 46 ہزار 898 ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس دنیا بھر میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے، وائرس کے باعث اب تک پوری دنیا میں 21 لاکھ 84 ہزار 704 افراد متاثر ہوچکے…