Tag: کورونا وائرس سے صورتحال تشویشناک، 24 گھنٹوں کے دوران 275 افراد ہلاک، 47262 نئے معاملے درج
-

کورونا وائرس سے صورتحال تشویشناک، 24 گھنٹوں کے دوران 275 افراد ہلاک، 47262 نئے معاملے درج
بدھ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 275 مریضوں کی موت کے ساتھ ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 160441 ہوچکی ہے۔ نئی دہلی: ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے کیسز میں تیز…