Tag: کورونا وائرس کا قہر بدستور جاری ، ٹوئٹر نے اپنے 5000 ملازمین کو گھر سے کام کرنے کو کہا
-

کورونا وائرس کا قہر بدستور جاری ، ٹوئٹر نے اپنے 5000 ملازمین کو گھر سے کام کرنے کو کہا
کووڈ-19 کے نئے مقامات پر پھیلنے کی خبروں کے درمیان ٹوئٹر نے اپنے 5 ہزار ملازمین کو گھر سے کام کرنے کے لیے کہا ہے۔ کمپنی نے ہانگ کانگ، جاپان اور جنوبی کوریا میں اپنے ملازمین کو یہ حکم دیا ہے۔ کئی نئے مقامات پر کووِڈ-19 یعنی کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس…