Tag: کورونا وائرس کے ایک دن میں 246786 معاملے، 2624 اموات
-

کورونا وائرس کے ایک دن میں 246786 معاملے، 2624 اموات
مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 146786 نئے معاملوں کی تصدیق کی گئی۔ اس دوران 2624 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 219838 اسپتالوں سے ڈسچارج ہو گئے۔ اب تک ملک میں کورونا کے مجموعی طور پر 16610481 معاملوں کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ 13867997 مریض…